پنجاب میں فصلوں کی بیمہ سکیم شروع
پہلے مرحلے میںخریف2018 سے شیخوپورہ، ساہیوال، لودھراں اوررحیم یار خان میں کپاس اور دھان کی فصلوں کا بیمہ کیا جائے گا، ترجمان محکمہ زراعت
پیر 9 اپریل 2018 17:42
(جاری ہے)
اگلے مرحلہ پربیمہ کا اطلاق مزید فصلوں بشمول گنا،مکئی،گندم،باغات اور سبزیوں پر ہوگا۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ ربیع2018 سے باقی تمام اضلاع میںبھی مرحلہ واربیمہ(تکافل)سکیم کا آغاز کردیا جائے گا۔اس سے قبل یورپی ممالک میں یہ سکیم کامیابی سے جاری ہے اور اس سے کاشتکاروں کو نہ صرف مالی تحفظ ملتا ہے بلکہ اس کو ذہنی سکون بھی حاصل ہوتا ہے کہ اب حالات جیسے بھی ہوں اسے اپنی محنت کا بھرپور صلہ ملے گا۔اس سکیم کے نتیجے میںکسان خوشحال ہو گا۔اس ضمن میں شفافیت کویقینی بنانے کیلئے آن لائن سسٹم بھی متعارف کروایاجائے گا۔اس سلسلہ میں مزید معلومات کیلئے کاشتکار ہیلپ لائن کے نمبرز0800-15000 اور0800-29000 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.