تصدیق شد ہ بیجوں کی کا شت سے دو گنی پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے، ز رعی ماہرین

منگل 10 اپریل 2018 14:37

سلانوالی۔10 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2018ء) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ کا شت ا جناس کی بیجا ئی حکو مت کے منظور شد ہ بیجوں اور ہدا یات کے مطا بق کریں تو فصل کی پیداوا ر دو گنا ہوسکتی ہے، ز راعت ہما ر ے ملک کی بیشتر ضرور یا ت پو ر ی کر ر ہی ہے اور قومی معیشت میں ا س کا کر دا ر ریڑ ھ کی ہڈ ی کا ہے ا س لئے جہاں بہتر پیداوار کیلئے شعبہ زراعت میں جد ید ٹیکنا لو جی کا استعما ل ضروری ہے و ہا ں گند م کے بیج کی صفا ئی اور طریقہ کا ر کے سلسلہ میں محکما نہ سفارشات کلیدی حیثیت کی حا مل ہے۔

(جاری ہے)

کسا ن سیڈ گر یڈ ر ز کے ذ ریعے فی ایکڑ پیداوار میں چا ر تا پا نچ من ا ضافہ کرسکتے ہیں جبکہ گند م کی پیداوار ی ٹیکنالوجی بروقت کا شت متوا زن کھادوں کا استعما ل او رجڑ ی بو ٹیوں کی بر وقت تلفی کر کے مز ید بہتر پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔