پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 10 اپریل 2018 21:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ون، ٹو اور تھری سپلیمنٹری 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں

متعلقہ عنوان :