پشاور،حکومت خیبر پختونخوا نے مزدورں کی ماہانہ تنخوا ہ پندرہ ہزار روپے مقرر کردی
خیبر پختونخوا نے صوبہ میں تمام اداروں کے مالکان ماہانہ اجرت بذریعہ شیڈول بینک دینے کے پا بند ہیں، نوٖٹیفیکیشن
منگل 10 اپریل 2018 22:07
(جاری ہے)
اس ضمن میں صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع تمام نجی ہسپتالوں کے مالکان اور پرائیوٹ سیکورٹی کمپنیز کے مالکان کے ساتھ ڈائیریکٹر لیبر کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ان اداروں کے مالکان کو مذکورہ قانون کے مطابق ایک ماہ کے اندر اندر عمل درآمد کرنے کی تاکید کی گئی ہے ۔
انہیں موجودہ حکومت کے اس عزم کے پیش نظر اپنے تمام ملازمین کی تنخواہ بذریعہ شیڈول بینک ادائیگی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ متنبہ کیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے مالکان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔اس امر کا اعلان نظامت محنت حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کیا گیا ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.