یون فیلڈ ریفرنس کیس ، خواجہ حارث کل نیب کے گواہ واجد ضیاء پر جرح مکمل کریں گے

منگل 10 اپریل 2018 21:39

یون فیلڈ ریفرنس کیس ، خواجہ حارث کل نیب کے گواہ واجد ضیاء پر جرح مکمل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اپریل2018ء) ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں استغاثہ کے وکیل خواجہ حارث کل بروز بدھ نیب کے گواہ واجد ضیاء پر اپنی جرح مکمل کریں گے۔ ان کی جرح مکمل ہونے کے بعد مریم نواز شریف کے وکیل احمد پرویز اپنی جرح شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

احمد پرویز دو تین دن میں اپنی جرح مکمل کریں گے۔ اگلے ہفتے تک ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی واجد ضیاء پر اپنی طویل جرح آج مکمل کریں گے۔ اس کے بعد احمد پرویز اپنی جرح کریں گے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ احمد پرویز کی جرح دو سے تین دن تک چلے گی اس کے بعد فیصلہ سنایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :