امریکا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی منگل 10 اپریل 2018 20:37

امریکا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد ہلاک
واشنگٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 اپریل 2018ء) امریکا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے باعث سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکی شہر اسکاٹس ڈیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

تباہی کا شکار ہونے والا طیارہ چھوٹے حجم کا تھا جس میں حادثے کے وقت 6 افراد سوار تھے۔ حادثے کے باعث طیارہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ جبکہ اس میں سوار تمام 6 افراد بھی ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :