آپ کی بہترین سیلفی کا راز 'پلاسٹک سرجری' نہیں بلکہ 'سائنس' میں ہے
امین اکبر منگل 10 اپریل 2018 23:50
2013 میں کاسمیٹک سرجن ڈاکٹر بورس پسخوور نے پہلی بار بتایا کہ زیادہ تر نوجوان جو کہ زیادہ سے زیادہ بیس سال کی عمر تک کے ہیں، اپنی ناک کی ساخت تبدیل کروانے کے لیے سرجری کرواتے ہیں۔جب نوجوانوں سے پوچھا گیا کہ وہ ناک کی سرجری کیوں کراتے ہیں تو اُنکا جواب ہوتا کہ یہ سیلفی میں ٹھیک نظر نہیں آتی۔ لیکن یہ اصل مسئلہ نہیں تھا۔ گزشتہ ماہ جے اے ایم اے فیشل پلاسٹک سرجری میں ایک محقق برٹنی وارڈ کی رپورٹ شائع ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ کم فاصلہ سے لی جانے والی تصاویر جیسا کہ سیلفیز میں ناک بگڑ کر زیادہ بڑی نظر آتی ہے۔
(جاری ہے)
تحقیق کے مطابق جب پانچ فٹ کے نارمل فاصلے سے کوئی تصویر بنائی جاتی ہے تو اس میں کسی شخص کے خدوخال جن میں ناک بھی شامل ہے، نہیں بگڑتے ۔
اگر آپ کو بھی لگتا ہے کہ سیلفی میں آپ کی ناک بڑی نظر آتی ہے تو ایک بار اپنے ساتھی سے کہہ کر تھوڑے فاصلے سے تصویر بنوائیں، یقیناً پہلے سے مختلف نظر آئے گی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.