پنجاب یونیورسٹی اوریئنٹل کالج کے زیر اہتمام 122ویں سالانہ کھیلوں کی تقریب تقسیم انعامات( کل) ہوگی

بدھ 11 اپریل 2018 19:45

لاہور۔11 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی اوریئنٹل کالج کے زیر اہتمام 122 ویں سالانہ کھیلوں کی تقریب تقسیم انعامات بروز (کل) جمعرات کی صبح 10:30بجے شیرانی ہال (اولڈ کیمپس) میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد زکریا ذاکر تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :