5 سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خیر پور کی 2 بہنوں کی دل دہلا دینے والی داستان
محمد علی جمعرات 12 اپریل 2018 23:26
(جاری ہے)
جب کبھی دونوں بہنوں میں سے کوئی احتجاج کرنے کی کوشش کرتا تو ان کی ساس اپنے بیٹوں کو حکم دیتی کہ انہیں کمروں میں لے جا کر برہنہ کردو اور زیادتی کا تشدد کا نشانہ بنا ڈالو۔
جبکہ کئی مرتبہ دونوں بہنوں کو تمام گھر والوں کے سامنے برہنہ کردیا گیا۔ یہ سلسلہ 5 برس تک چلتا رہا۔ اس دوران جب کبھی ان کے میکے سے کوئی ملنے آتا تو ساس اور شوہر انہیں تنہا ملاقات نہیں کرنے دیتے تھے۔ اسی باعث وہ کبھی کسی کو کچھ نہ بتا پائیں۔ انہیں ہمیشہ ایک کمرے میں بند کرکے رکھا جاتا اور گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہ تھی۔ پھر ایک دن موقع پاکر چھوٹی بہن اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی اور پولیس کے پاس پہنچ گئی۔ پولیس نے اس کے بعد فوری ایکشن میں آتے ہوئے بڑی بہن اور اس کے بچوں کو بازیاب کروا لیا۔ جبکہ دونوں بہنوں کے شوہروں سمیت 4 افراد کو گرفتار بھی کر لیا۔ گرفتار افراد کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.