امرو د کو بیمار یو ں سے بچا نے کیلئے حفاظتی ا قداما ت کیے جا ئیں،ز رعی ما ہر ین

جمعہ 13 اپریل 2018 13:16

سلانوالی۔13 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2018ء)ا مرو د کے پو دو ں کو بیمار یو ں سے بچا نے کیلئے حفاظتی ا قداما ت کیے جا ئیں۔ ز رعی ما ہر ین نے امرو د کے کا شت کو سفارش کی ہے کہ و ہ پودوں کی منا سب دیکھ بھا ل پو دوں کو نقصا ن رساں کیڑ ے وبیمار یو ں کے حملہ سے محفو ظ ر کھنے کیلئے حفاظتی اقدا ما ت کر ے ا مر و د کی گر میوں کی فصل کو پھل کی مکھی سب سے ز یا د ہ نقصا ن پہنچا تی ہے یہ مکھی پھل کے ا ند ر ا پنا ڈنک دا خل کر کے ا نڈے د یتی ہے جس سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں پیدا ہو کر گو د ے کو کھانا شرو ع کر د یتی ہیں اورپھل گل سڑ کر ز مین پر گر جا تا ہے ۔

(جاری ہے)

سو کے کی بیما ر ی کے حملہ سے پو د ے کی شا خیں پتوں کا ر نگ ز ر د یا برا ئو ن ہو جا تا ہے زمین کے نز د یک تنے سے چھلکا سو کھنا شرو ع ہو جا تا ہے جڑ ی بوٹیاں گل جا تی ہیں اور چند مہینوں میںپو د ا مر جا تا ہے یہ بیماری جڑوں پر حملہ کر نے وا لی پھپھو ند ی کی و جہ سے پھیلتی ہے ا یسے با غا ت میں بہت ز یا د ہ نہ د یں بیما ر ی پو دو ں کی جڑوں میں سفا ر ش کر د ہ پھپھوند ی کش دوائی ڈ ا لیں ا مر و دکو سال میں 12سے 15مر تبہ آ پیا شی کی ضرور ت ہو تی ہے جبکہ پودوں پرپھل آ ر ہا ہو ا س وقت تک پا نی رو ک د یں جب تک پھل مکمل طورپر سیٹ نہ ہو جا ئے جبکہ ا مرود کے پھل کا سا ئز بڑ ا ہو جا ئے تو میٹا سسٹا کس ڈا ئی میکرا ن یا ڈپٹر یکس پا نی میں ملا کر سپر ے کر یں۔