ڈائریکٹوریٹ جنرل مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب نے لاہور میں نیا علیحدہ صدر دفتر قائم کر دیا
جمعہ 13 اپریل 2018 14:23
(جاری ہے)
ایم اینڈ ای کے صدر دفتر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اپنے خطبہ استقبالیہ میں ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن پی اینڈ ڈی تبجیل اشرف چیمہ نے چیئرمین پی اینڈ ڈی بشمول سیکرٹری پی اینڈ ڈی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا کہ انہوں کی کاوشوں کی بدولت صوبہ پنجاب میں ڈائریکٹوریٹ جنرل مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کو باقاعدہ طور پر ایک مضبوط ادارے کا درجہ ملا ہے اور مذکورہ ادارہ ایم اینڈ ای ان کی راہنمائی میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن بخوبی شفاف طریقے سے کر رہا ہے۔
افتتاحی تقریب کی صدارت کے دوران خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب محمد جہانزیب خان نے کہا کہ محکمہ پی اینڈ ڈی کا ڈائریکٹوریٹ جنرل مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن اپنی نئی قیادت میں مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کے بخوبی فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ صوبہ میں ڈویلپمنٹ گولز کے اہداف کو پورا کرنے میں مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کا اہم کردار ہوگا۔ ادارہ مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن میں تمام تر ماہرین مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی سیکرٹری پی اینڈ ڈی افتخار علی سہو نے کہا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل ایم اینڈ ای محکمہ پی اینڈ ڈی کا ایک اہم حصہ اور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ادارہ مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کی اپ گریڈیشن کے تحت ادارہ ایم اینڈ ای کو اس قدر اہل بنایا گیا ہے کہ جس کی مدد سے صوبے میں مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن مداخلت سے گڈ گورننس کے عملدرآمد کو ممکن بنایا جا سکے گا۔ صوبہ میں جاری سالانہ ترقیاتی پروگرام کی کارکردگی میں بہتری لانے میں ایم اینڈ ای اپنا ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ تقریب سے ایڈوائزر انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ پنجاب ڈاکٹر ظاہر شاہ سمیت ڈائریکٹر جنرل شماریات ساجد رسول نے بھی خطاب کیا جبکہ تقریب کے آخر میں چیئرمین پی اینڈ ڈی نے صوبائی سیکرٹری پی اینڈ ڈی اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ نئے صدر دفتر کے کمروں کا دورہ بھی کیا۔مزید قومی خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.