پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

جمعہ 13 اپریل 2018 22:13

لاہور۔13 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی(پانچ سالہ پروگرام) پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :