پاکستان آرمی کے کیڈٹ شہروز شاہد نے رائل ملٹری اکیڈمی سندھرسٹ میں اوورسیز انٹرنیشنل میڈل حاصل کر لیا‘ آئی ایس پی آر

جمعہ 13 اپریل 2018 22:26

پاکستان آرمی کے کیڈٹ شہروز شاہد نے رائل ملٹری اکیڈمی سندھرسٹ میں اوورسیز ..
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2018ء) پاکستان آرمی کے کیڈٹ شہروز شاہد نے رائل ملٹری اکیڈمی سندھرسٹ (آر ایم اے ایس یو کی) میں اوورسیز انٹرنیشنل میڈل حاصل کر لیا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق شہروز شاہد کو یہ اعزاز دوران تربیت تعلیم، تربیت اور جسمانی فٹنس کے شعبوں میں ان کی اعلیٰ کارکردگی پر دیا گیا۔ انہوں نے یہ اعزاز برطانوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف سر نکولس پیٹرک نے دیا۔

متعلقہ عنوان :