کاشتکاروں میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب کل منعقد ہو گی

ہفتہ 14 اپریل 2018 15:42

چیچہ وطنی۔14 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2018ء)محکمہ زراعت توسیع ساہیوال ڈویژن کے زیر اہتمام کاشتکاروں میں زرعی پیداوار ی مقابلہ جات کے انعامات کی تقریب تقسیم 16اپریل بروز پیر جناح ہال میں منعقد ہو گی ،جس میں کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی کامیاب کاشتکارو ںمیں انعامات تقسیم کریں گے -