با اختیار اور معاشرے میں متحرک کردار ادا کرنے والی خواتین پسماندہ علاقوں کی خواتین کو آگے لانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں ،
موجودہ حکومت نے خواتین کو مساوی حقوق دلانے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں ،بی آئی ایس پی پروگرام کے تحت بچیوں کو سکول بھجوانے کو یقینی بنانا اور آی سی ٹی گرلز کے لئے مائیکروسافٹ کے تعاون سے شروع کئے گئے کوڈنگ کلائوڈ پروگرام بھی حکومتی اقدامات کا حصہ ہیں جس کے ذریعے سالانہ ڈیڑھ لاکھ بچیاں گریجویٹ بن رہی ہیں،پارلیمنٹ کے اندر خواتین کی نمائندگی ہے ،مجموعی سیٹوں میں 17فیصد خواتین کی خصوصی نشتیں اور 5فیصد جنرل سیٹوں میں کوٹہ مختص کیا گیا ہے اس سے بھی خواتین کو بااختیار بنانے کی کوششوں کو تقویت مل رہی ہے ،خواتین کو بااختیار بنانے کا پہلا مرحلہ گھر سے شروع ہوتا ہے ،نچلی سطح پر خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے ،خواتین کو برابری کے حقوق دلانا ہم سب کی ذمہ داری ہے ،قومی نصاب میں پرائمری کی سطح پر خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے کوششیں شامل ہونی چاہیں ،خواتین کے حقوق کے لئے میڈیا اہم کردار ادا کرسکتا ہے،پی ٹی وی سپورٹس پر پہلی مرتبہ خواتین سپورٹس کا آغاز کیا گیا ہے وزیر مملکت اطلاعات،نشریات،قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب کا انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس آف پاکستان کی ویمن کمیٹی کے زیر اہتمام وویمن ڈے کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 14 اپریل 2018 23:18
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.