سعودی ائیرلائن نے دیگر خلیجی ائیرلائنز کو ٹکر دینے کیلئے دنیا کا سب سے جدید ہوائی جہاز حاصل کرلیا

اتوار 15 اپریل 2018 15:00

سعودی ائیرلائن نے دیگر خلیجی ائیرلائنز کو ٹکر دینے کیلئے دنیا کا سب ..
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2018ء) سعودی عرب کی ایئرلائن ’’السعودیہ‘‘ کے طیاروں میں اے ۔320 ساخت کی نئی ایئر بس147 شامل ہوگئی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلا غ کے مطابق السعودیہ ان دنوں اپنے تمام پرانے طیاروں کی جگہ نئے طیارے شامل کررہی ہے اور توقع ہے کہ 2020ء تک اس کے نئے طیاروں کی تعداد 200 تک پہنچ جائیگی۔ نئی ایئر بس 11اپریل کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی تھی۔