7 ء کے دوران 5142 سعودی شہری سیر و سیاحت کے لیے ماریشس آئے،حکام

اتوار اپریل 15:00

پورٹ لوئس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اپریل2018ء) ماریشس نے کہا ہے کہ 2017 ء کے دوران 5142 سعودی شہری سیر و سیاحت کے لیے ماریشس آئے۔حکام کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق یہ اعدادوشمار جنوری سے دسمبر 2017ء کے ہیں۔

(جاری ہے)

سیاحت کے عالمی ماہرین کا کہناہے کہ ماریشس کا جزیرہ فیملی سیاحت کیلئے مثالی ہے۔ ماریشس کے حکام سعودی عرب کے تعاون و اشتراک سے اپنے یہاں سیر و سیاحت کو فروغ دینے کیلئے کوشاں ہیں۔ یاد رہے کہ دسمبر 2017 ئمیں ماریشس نے 50 واں یوم آزادی منایا۔

متعلقہ عنوان :