شہاز شریف کو پیش سنگین چیلنجز

سانحہ ماڈل ٹاؤن ٹرائل، پارٹی بیانیہ، مریم اور چوہدری نثار کے مابین اختلافات شہباز شریف کے لیے بڑا چینلنج ہیں

Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان منگل اپریل 12:00

شہاز شریف کو پیش سنگین چیلنجز
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17اپریل 2018ء)  معروف صحافی مظہر عباس کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی شہباز شریف کو ن لیگ کی صدارت سنبھالنےکے بعد سنگین چینلجز کا سامنا ہے۔اور شہباز شریف نے اپنے کراچی کے حالیہ دورے میں اس بات کا دعوی کیا ہے کہ 2018 ء کے انتخابات میں ان کو انہیں مشکل چینلجز در پیش ہوں گے۔

پارٹی سربراہ کی حیثیت سے اپنے پہلے دورہ کراچی میں شہباز شریف کو یہ پریشان کن خبر ملی کہ سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو سانحہ ماڈل ٹائون کا ٹرائل 15 دن میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کے لئے دوسری پریشان کن بات مریم نواز اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان سخت بیانات کا تبادلہ تھی۔اس کے علاوہ شہباز شریف کے لیے س سے بڑا چینلج پارٹی بیانیہ ہے۔اور دوسرا بڑا چینلج نیب میں تحقیقات کا عمل ہے۔پنجاب میں نیب کا متحرک کردار شہباز شریف کے لیے باعث تشویش ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments