بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

منگل 17 اپریل 2018 15:53

سرگودھا۔17 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) آلات کی ضروری مرمت کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔

(جاری ہے)

ایگزیکٹو انجینئر ایس ایس اینڈ ٹی ڈویژن فیسکو (واپڈا) سرگودھا کے ترجمان کے مطابق 20 اپریل بوقت شام 5:00تا 8:00تک ‘ 132کے وی گرڈ اسٹیشن ہیڈ فقیریاں 11کے وی فیڈر پھلروان ‘ابدال‘ ہجن میانی اور پنڈ مکو مونا 24 اپریل بوقت 8:30تا 2:30تک ‘66کے وی گرڈ اسٹیشن جہانیاں شاہ 11کے وی فیڈر بھون شوگر مل جہانیا شاہ ککرانی 132کے وی گرڈ اسٹیشن بھلوال 11کے وی فیڈر بھیرہ ایکسپرپریس این ٹی ایم دیو وال للیانی ستگھرہ پرانا بھلوال قدرت آباد بھلوال انڈسٹریل اسٹیٹ 26اپریل 8:30تا 2:30بجے تک بجلی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :