شاہد کپور ایک بار پھر وشال بھردواج کی نئی فلم میں نظر آئیں گے

منگل اپریل 16:40

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور ایک بار پھر ویشال بھردواج کی نئی فلم میں نظر آئیں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد کپور فلم ’’کمینے‘‘ اور ’’حیدر‘‘ کے بعد ایک بار پھر وشال بھردواج کیساتھ نظر آئیں گے،،فلم کی فیمیل کردار کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے فلم میں ثانیہ ملہوترا ہوں گی اور امید ہے کہ ان کے ہمراہ شاہد کپور جلوہ گر ہوں گے تاہم اس بارے میں باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments