حکام بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ کا نوٹس لیں ،انتخاب سوری
ْ کراچی کو رمضان کے مہینے سے قبل لوڈشیڈ نگ میں خصوصی ریلیف دیں ، صدر ہیومن رائٹس نیٹ ورک
منگل 17 اپریل 2018 17:42
(جاری ہے)
لوڈشیڈنگ کا کوئی شیڈول نہیںہے ، جس کی وجہ سے ایک طرف بجلی سے چلنے والے تمام کا روبا ری مشینری متاثر ہو رہی ہیں جبکہ دوسری طرف پا نی کا بھی شدید قلت کی وجہ سے عوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔
مرکزی و صوبائی حکومتوں نے اس سلسلے میں مکمل طور پر خاموشی اختیارکی ہے اور تما شائیوں کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ سے سب سے زیادہ طلبا،بچے ، گھریلوخواتین ا ور بزرگ افرادمتاثر ہو رہے ہیں۔کے الیکٹریک کی غفلت کے با عث نہ صرف کراچی کے لاکھوں شہریوں کو لوڈشیڈنگ ، اوور بلنگ کی وجہ سے ایک عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے بلکہ اس کی کمزور پالیسیوں کے سبب مختلف قومی اداروں کو بھی ما لی بحرانوں مین دھکیل دیا ہے ۔ کراچی کے شہریوںکو رمضان المبارک کے مہینے سے قبل لوڈشیڈ نگ میں خصوصی ریلیف دیں ۔مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.