پنجاب یونیورسٹی:ایم ای/ایم ایس سی پرائیویٹ امتحانات کیلئے رجسٹریشن فارم جمع

کرانے کی تاریخ میں توسیع

منگل اپریل 20:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ2018ء کیلئے آن لائن پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میںڈبل فیس مبلغ6460/-روپے کے ساتھ 15مئی 2018ء تک توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :