کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
بدھ 18 اپریل 2018 08:50
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 5 خیابان محافظ علی مسجد کے قریب ایک نجی ہوٹل کے گارڈ نے ویٹر میں تلخ کلامی کے بعد پاوں پر گولی مار دی زخمی ویٹر کی شناخت اسپتال میں 25 سالہ محمد حنیف کے نام سے کی گئی، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد فرار گارڈ کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردیئے۔
دوسری جانب کورنگی پولیس نے غریب نواز اسٹاپ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو اسٹریٹ کرمنل جنید اور محمد علی کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور لانڈھی تھانے کی حدود سے چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی ملزمان اسٹریٹ کرائم کی کی متعدد وارداتوں میں ملوث اور پولیس کو مطلوب تھے جن کے خلاد مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.