سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے وفد نے ترکی کی ٹیکنیکل یونیورسٹی استنبول کا دورہ کیا
بدھ 18 اپریل 2018 08:50
(جاری ہے)
اس موقع پر دونوں جامعات کے وفود نے مختلف شعبہ جات میں ایک دوسرے سے تعاون کیلئے باہمی معاہدہ کرنے پر بھی اتفاق کیا۔
بعد میں ایس ایم آئی یو کے وفد نے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے وفد نے ترکی کی مشہور بلو مسجد کا دورہ کیا۔ جو کہ ترکی کے سلطان احمد اول نے 1609 میں تعمیر کرائی تھی۔ سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے وفد نے تاریخی حاجیہ صوفیا میوزم کا بھی دورہ کیا۔ وفد نے مارمرا بیچ، قدیم گلاتا وال اور استقلال اسٹریٹ کا بھی دورہ کیا۔ واضح رہے کہ سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے 36 رکنی وفد میں 28 طالبعلم شامل ہیں جبکہ وفد کی قیادت ڈین کمپوٹر سائنسز ڈاکٹر سید آصف علی نے کی۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.