وفاقی دار الحکو مت کے مختلف تھا نو ں کی حدود میں چو ری کی تین وارداتیں، چو ر ،غیر ملکی کر نسی، زیورا ت ،نقد ی ،اور ایک مو ٹر سا ئیکل لے اڑے

بدھ 18 اپریل 2018 08:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) وفاقی دار لحکو مت کے مختلف تھا نو ں کی حدود میں چو ری کی تین وارداتیں چو ر ،غیر ملکی کر نسی، زیورا ت ،نقد ی ،اور ایک مو ٹر سا ئیکل چرا کر لے گئے الگ الگ مقد ما ت کا اندراج کر کے کا روائی شروع کر دی گئی تھا نہ آ بپا رہ پو لیس کو مد عی آصف اقبا ل نے بتا یا ہے کہ نا معلو م چو ر گھر سے نقد ی ،زیورا ت ،پر ائز با نڈ ز و دیگر اشیا چرا کر لے گئے اور تھا نہ شہز ادتا ؤ ن پو لیس کو مد عی قیصر عبا سی نے بتا یا ہے کہ نا معلو م چو ر گھر کے با ہر سے میر مو ٹر سا ئیکل یو نا ئٹیڈ 70نمبرRIR7964چرا کر لے گئے اور تھا نہ لو ہی بھیر پو لیس کو مد عی سجا د حسین نے بتا یا ہے کہ میر ی بیو ی سمیرا اور بہنو ئی گلفا م زیوا ر ت ،کپڑ ے ،جو تے اور غیر ملکی کر نسی چو ری کر کے لے گئے پو لیس نے الگ الگ مقد ما ت کا اندراج کر کے کا روائی شروع کر دی۔