ابھیشیک بچن نے فلم ’’من مرضیاں‘‘کی عکسبندی کشمیر میں شروع کر دی

بدھ اپریل 12:17

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچننے فلم ’’من مرضیاں‘‘کی عکسبندی کشمیر میں شروع کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ابھیشیک بچنفلم’’مب مرضیاں‘‘ کے کچھ مناظر عکسبند کروانے کیلئے کشمیر پہنچ گئے جہاں انہوں نے عکسبندی شروع کر دی ہے، ابھیشیک نے کشمیر میں فلم کی عکسبندی پر کہا کہ پرانی یادیں تازہ ہوگئی ہیں۔

(جاری ہے)

ابھیشیک کا کہنا ہے وہ اس سے قبل اپنے والد امیتابھ بچن کی فلم کی عکسبندی کے دوران کشمیر آئے تھے۔۔فلم کی کاسٹ میں تاپسی پنو، ایوشمان کھرانہ اور بھومی پیڈنیکر شامل ہیں۔ فلم7ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :