پشاور بورڈ کے زیراہتمام انٹر کے سالانہ امتحانات 25 اپریل سے شروع ہوںگے

بدھ 18 اپریل 2018 12:48

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 25 اپریل سے شروع ہوں گے ‘ کالجوں اور ہائر سیکنڈری سکولوں کے سربراہان ریگولر طلباء و طالبات کے رول نمبر سلپ بورڈ کے آن لائن ویب پورٹل سے ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں جبکہ پرائیویٹ امیدوار اپنے رول نمبر سلپ بورڈ کی ویب سائٹ www.bisep.com.pk سے آن لائن ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں ‘ پرائیویٹ طالبات امیدوار پشاور بورڈ کے ون ونڈو سیکشن سے اپنے رول نمبر سلپ حاصل کرسکتی ہیں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :