پشاور ، اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام فہم القران کلاسز کااہتمام

بدھ 18 اپریل 2018 12:56

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) قرآن سوسائٹی اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج کے زیر انتظام ٹرائبل مسجد میں فہم القرآن کلاسز کا اہتمام کیاگیا آرگنائزنگ کمیٹی ناظم سلمان بن احسان اور جنرل سیکرٹری مجتبیٰ خان پرمشتمل ہے جبکہ درس قرآن ڈاکٹر نسیم حیات دے رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :