میونسپل کمیٹی سلانوالی کو بہترین ادار ہ بنا نے کیلئے بھر پور اقدا ما ت کیے جا ئیں گے،توقیر اقبا ل

بدھ 18 اپریل 2018 14:18

سلانوالی۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء)حکو مت نے میونسپل کا ر پوریشن سرگودہا کے آفیسر پلاننگ توقیر اقبا ل کو میونسپل آفیسر پلاننگ میونسپل کمیٹی سلانوالی جبکہ ا ن کے پیش رو ملک محمد حیا ت کو میونسپل آفیسر پلاننگ بلدیہ سرگودہا تعینا ت کر د یا ہے ۔

(جاری ہے)

میونسپل آفیسر پلاننگ سلانوالی توقیر اقبا ل نے اپنے منصب کا چار ج لے کر کا م شروع کر د یا ہے، ا س مو قع پر انہوںنے کہا کہ میونسپل کمیٹی سلانوالی کو بہترین ادار ہ بنا نے کیلئے بھر پور اقدا ما ت کیے جا ئیں گے ۔

میونسپل کمیٹی سلانوالی شہر کے مسائل کے حل اور شہر یو ں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدا ما ت کر یگی۔ سلانوالی کے لوگوں کو ہر ممکن ریلیف کیلئے تمام وسائل بر و ئے کا ر لا ئے جا ئیں گے، سلانوالی کی خوبصورتی اور یہاں کے لو گو ں کو ا ن کی دہلیز پر مسائل سے نجا ت د لا نا ہما ر ی ترجیحات ہیں ۔