ارجن کپور گرل رائزنگ انڈیا فائونڈیشن کی مہم کا حصہ بن گئے

بدھ اپریل 14:45

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور گرل رائزنگ انڈیا فائونڈیشن کی مہم کا حصہ بن گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امیتابھ بچن، پریانکا چوپڑا، شاہ رخ خان، سچن ٹندولکر ، ثانیا نہوال اور پی وی سندھو کے بعد اب ارجن کپور نے بھی معاشرتی مسائل پر کام کرنا شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

ارجن کپور گرل رائزنگ انڈیا فائونڈیشن کی مہم کا حصہ بن گئے، مہم لڑکیوں کو پڑھانے کے لئے شعور پیدا کرنے پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :