سعودی طالبہ رھف الزہرانی نے موبائل کا چارجر ایجاد کرلیا

بدھ اپریل 15:11

طائف ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) سعودی عرب کے شہر طائف میں محکمہ تعلیم کے تحت ثانوی سکول کی طالبہ رھف الزہرانی نے موبائل کا چارجر ایجاد کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق رھف نئی کمپنیوں کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر آئی ہے۔۔سعودی طالبہ نے موبائل کے کور کو کہراور مقناطیسی لہروں سے جدا کرنے والا سسٹم پیش کیا اس کی بدولت برقی دائرے کے ذریعے بجلی بنتی ہے اور موبائل چارج ہونے لگتا ہے۔

متعلقہ عنوان :