پنجابی فلم ’’اف یہ سالیاں ‘‘کی شوٹنگ کا آغاز جلد ہو گا، شاہد رانا

بدھ اپریل 15:12

لاہور۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) نامور تھیٹر اداکار سردار کمال اور افتخار ٹھاکر کی نئی پنجابی فلم ’’اف یہ سالیاں‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گے،،فلم کے ہدایت کار شاہد رانا جبکہ فلمساز ملک خالد جاوید ہیں، فلم کی کاسٹ میں نئے چہرے ثمینہ بٹ ،حسن فرید، مائرہ ،حسنہ اور بہت سے اداکار شامل ہیں، فلم ’’اف یہ سالیاں ‘‘کی شوٹنگ کا آغاز جلد ہو جائے گا،یہ فلم کامیڈی اصلاحی و معاشرتی مسائل پر مبنی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :