سرگودھا، بجلی بند رہے گی، ایگزیکٹو انجینئر ایس ایس اینڈ ٹی ڈویژن فیسکو (واپڈا)

بدھ اپریل 15:13

سرگودھا۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) سرگودھا کے ترجمان کے مطابق درج ذیل 11KV فیڈرز کی بجلی بوجہ انتہائی ضروری مرمت آلات بجلی دیئے گئے شیڈول کے مطابق معطل رہے گی۔

(جاری ہے)

‘ 66kvگرڈ سٹیشن آدھی کوٹ 11 کے وی فیڈر آدھی کوٹ بٹہ گروٹ ایکسپریس نور پور ساحل وڈ سی جے لنک روڈہ 20 اپریل بوقت شام 5:00تا 8:00تک ‘ 132کے وی گرڈ اسٹیشن ہیڈ فقیریاں 11کے وی فیڈر پھلروان ‘ابدال‘ ہجن میانی اور پنڈ مکو مونا 24 اپریل بوقت 8:30تا 2:30تک ‘66کے وی گرڈ اسٹیشن جہانیاں شاہ 11کے وی فیڈر بھون شوگر مل جہانیا شاہ ککرانی 132کے وی گرڈ اسٹیشن بھلوال 11کے وی فیڈر بھیرہ ایکسپرپریس این ٹی ایم دیو وال للیانی ستگھرہ پرانا بھلوال قدرت آباد بھلوال انڈسٹریل اسٹیٹ 26اپریل 8:30تا 2:30بجے تک بجلی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :