ریمبو کا دل دوسری شادی کے لئے بیقرار

بدھ اپریل 15:20

ریمبو کا دل دوسری شادی کے لئے بیقرار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کی دوسری شادی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں س پر معروف اکادار افضل خان ریمبو نے بھی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے پیغام میں قرارالحسن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی یہ بی کہہ دیا کہ اللہ نے توفیق دی تو وہ بھی دوسری شادی کریں گے یہ کہتے ہی انہوں نے کیمرہ ساتھ بیٹھی اپنی اہلیہ صاحبہ کی جانب کیا اور پوچھا کہ کیا میری دوسری شادی پر آپ کو کوئی اعتراض ہو گا تو انہوں نے جواب دیا کہ جی نہیں! مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :