قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس 25 اپریل کو ہو گا

بدھ 18 اپریل 2018 16:10

اسلام آباد ۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس 25 اپریل کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی رانا شمیم احمد خان کریں گے۔ اجلاس میں ملک میں اندرونی سلامتی کی پالیسی پر بریفنگ کے علاوہ ارکان کی طرف سے پیش کئے گئے مختلف بلوں پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :