چکوال ،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے دو دکاندار

بدھ اپریل 16:43

چکوال۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) قصبہ گفانوالہ تھانہ کلر کہار کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے دو دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی رحمت اللہ چوکی بوچھال کلاں نے دوران گشت و پڑتال قربان حسین ولد ملنگ علی اور محمد غفور ولد محمد خان ساکن ننکانہ کے قبضے سے سامان آتش بازی190عدد شرنائی اور 20انار برآمد کر کے دونوں کو گرفتار کر کے ان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔