مائیکروسافٹ، فیس بک اور 30 بڑی کمپنیوں کا سائبر حملوں میں مدد نہ کرنے کا اعلان
بدھ 18 اپریل 2018 18:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی سیکٹر کے اس معاہدے سے مل کر کام کرنے اور دنیا بھر میں اپنے صارفین کو محفوظ بنانے کے لیے ایک موثر راستہ ملے گاخیال رہے کہ اس معاہدے کے تحت ٹیکنالوجی کے شعبے میں نئی رسمی اور غیر رسمی شراکت داری قائم کرنے اور سیکیورٹی محققین کے ساتھ خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون کرنے کا عزم کیا گیا۔
اس معاہدے کے عزم کا اعادہ گزشتہ برس بریڈ اسمتھ کی جانب سے آر ایس اے کانفرنس میں کیا گیا تھا اور ایک عالمی باڈی تشکیل دینے کا مسودہ تیار کیا گیا جو شہریوں کو ریاستی اسپانسر ہیکنگ سے محفوظ بنائے گی۔اس معاہدے میں مائیکروسافٹ، فیس بک، سسکو، جونیپر نیٹ ورکس، اوریکل، نوکیا، سیپ، ڈیل، سائبر سیکیورٹ کی کمپنیاں سیمنٹیک، فائر آئی اور ٹرینڈ مائیکرو سمیت دیگر کمپنیاں شامل ہیں۔تاہم ان کمپنیوں میں روس، چین، ایران یا شمالی کوریا سے کوئی کمپنی شامل نہیں کیونکہ بڑے پیمانے پر تباہ کن سائبر حملے شروع کرنے میں انہیں بہت سرگرم دیکھا گیا۔واضح رہے کہ ان تمام کمپنیز کے عالمی معاہدے میں بڑے انٹر نیٹ اداروں ایمازون، ایپل، الفابیٹ اور ٹوئٹر نے دستخط نہیں کیے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.