قصور،ریلوے اسٹیشن پتوکی پر چلتی ٹرین سے اترتے مسافر دم توڑ گیا

بدھ 18 اپریل 2018 19:55

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) ریلوے اسٹیشن پتوکی پر چلتی ٹرین سے اترتے ہوئی50سالہ مسافر دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دھوپ سڑی پتو کی کا رہائشی پچاس سالہ محمد یوسف کراچی سے لا ہور آنیوالی ٹرین سے پتوکی ریلوے اسٹیشن پر جلدی میں اترنے لگا تو سامنے پول سے ٹکرا کر موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :