قومی ائیرلائن کے لیگل افسر احمد رؤف نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

بدھ اپریل 20:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) قومی ائیرلائن کے لیگل افسر احمد رؤف نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن(پی آئی ای) کے لیگل افسر احمد رؤف نے استعفی دے دیا،احمد رؤف 17لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ وصول کر رہے تھے جبکہ لاکھوں روپے کی دیگر مراعات بھی حاصل کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

احمد رؤف کو پی آئی اے سیکورٹی نے دفتر سے فائلیں لے جانے سے بھی روک دیا۔

متعلقہ عنوان :