تحر یک انصا ف اپنی حقیقت پسندانہ پا لیسیو ں کی بد ولت آئندہ انتخا با ت میں مثا لی کا میا بی سے ہمکنا ر ہو گی،جمشید الد ین کا کا خیل

بدھ 18 اپریل 2018 21:01

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2018ء)خیبر پختو نخوا کے وزیر ایکسا ئز و ٹیکسیشن اور انسداد منشیا ت میا ں جمشید الد ین کا کا خیل نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف اپنی حقیقت پسندانہ پا لیسیو ں کی بد ولت آئندہ انتخا با ت میں مثا لی کا میا بی سے ہمکنا ر ہو گی کیو نکہ عوام کے بار با ر اعتما د کر نے کی با و جو د بد عنوان سیا ستدانوں نے عوام کو محرومیوں کے علا وہ کچھ نہیں دیا۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر اُنہو ں نے بد ھ کے روز نو شہر ہ میں مختلف عوامی اجتما عا ت سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ اُنہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف کی عوام میں روز بروز بڑھتی ہو ئی مقبو لیت نے مفا د پر ست عنا صر کو حواس با ختہ کر دیا ہے کیو نکہ پی ٹی آئی نے اپنے پہلے دور اقتدار میں عوام کی فلا ح و بہبو د کیلئے جو مثا لی اقداما ت اُٹھا ئے ہیں وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

اُنہو ں نے کہا کہ عوام با لخصو ص نو جوان طبقہ انتہا ئی احسا س ذمہ داری کے ساتھ ملک کو ازما ئشو ں سے بچا نے کیلئے پی ٹی آئی کے اقتدار میں آنے کو وقت کی ضرورت سمجھتا ہے۔ میا ں جمشید الد ین نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف عوام کی تو قعات پر پو رااُترنے کی بھر پو ر صلا حیت رکھتی ہے کیو نکہ پی ٹی آئی قا ئدین سیا سی مصلحتو ں کی بجا ئے زمینی حقا ئق اور عوامی تو قعات اور خواہشات کو مد نظر رکھ کر فیصلے کر تے ہیں