گو جرانوالہ،جشن بہاراں کے سلسلہ میں4 روزہ تقریبات کا آغاز(کل) ہوگا

بدھ 18 اپریل 2018 22:42

گوجرانوالہ۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں 2018ء کے سلسلہ میں کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن /چیئر مین گوجرانوالہ آرٹس کونسل کی خصوصی ہدایت پر گوجرانوالہ ڈویژن کے شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کیلئی4 روزہ تقریبات کا آغازکل سے کیا جارہا ہے ، جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں محفل قوالی و موسیقی ،بچوں کی تفریح کیلئے جوائے لینڈ ، ثقافتی نمائش روایتی کھانے ،آتش بازی و دیگر تقریبات منعقد ہونگی ،ان تقریبا ت میں شہر یوں کو فری دعوت عام ہے،جشن بہاراں کا افتتاح کیپٹن (ر)محمد آصف کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن /چیئر مین گوجرانوالہ آرٹس کونسل کریں گے۔

متعلقہ عنوان :