نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر فائرنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 اپریل 2018 13:51

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر فائرنگ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 اپریل 2018ء) : نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار نے ڈرون کیمرے پر فائرنگ کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کی ویڈیو بنانے والے ڈرون کیمرے پر کی گئی ۔

(جاری ہے)

گولیاں لگنے سے ڈرون کیمرہ تباہ ہو گیا۔ ذرائع ائیر پورٹ نے بتایا کہ پولیس نے خلاف ورزی کرنے والے تینوں چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ 3 چینی باشندوں کو گرفتار کر کے تباہ ہونے والے ڈرون کیمرے کو تحویل میں لے لیا ہے۔