لاہور ہائیکورٹ کی سانحہ ماڈل ٹائون کیس میں حکومتی عہدیداروں کو طلب کرنے کے حوالے سے دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت
جمعرات اپریل 21:03

(جاری ہے)
عدالت نے ادارہ منہاج القرآن کے وکیل سے استفسار کیا کہ ایسا کیا مواد تھا جسے انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نظر انداز کر کے ان کو طلب نہیں کیا۔
ادارہ منہاج القرآن کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے کہا کہ اس وقت وہ مواد ہمارے پاس نہیں تھا لیکن اب حالات تبدیل ہو گئے ہیں۔ بنچ کے سربراہ نے استفسار کیا کہ نئے شواہد کا جائزہ کس طرح لیا جا سکتاہے۔ فل بنچ نے عوامی تحریک کے وکیل کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیے جانے والی دستاویزات ( آج) جمعہ تک عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
بچہ ہفتے میں 3 دن پڑھائی کیلئے تعلیمی ادارے آئے گا، سعید غنی
-
پی ڈی ایم بھی سیاسی اور ذاتی نہیں ملکی مفادات کو تر جیح دے، گورنر پنجاب
-
سینئر وزیر عبدالعلیم خان سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر برنہارڈ شلا گیک کی ملاقات
-
رواں قومی اسمبلی اجلاس میں بھی شہباز شریف ، خواجہ آصف، سید خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوسکے
-
لاہور،عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
-
خواجہ آصف کی پیشی ، رانا ثنا اللہ شیرکی شکل والا فیس ماسک پہن کر عدالت پہنچے
-
ٓصوبائی وزیر صحت نے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ڈاکٹر اظہر امین کو معطل کر دیابکہ اے ایم ایس ڈی ایچ کیو
-
صدرمملکت سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر کی ملاقات
-
فرانس میں سوتیلے بیٹوں کے ساتھ جنسی زیادتی، شدید عوامی ردعمل
-
رواں ہفتے مہنگائی میں اضافہ، 19 سے زائد اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
کراچی میں خاتون نے بیٹی کی عزت بچانے کیلئے شوہر کو قتل کر ڈالا
-
بھارتی فوج کی ایل اوسی پر چری کوٹ سیکٹر میں فائرنگ، 18 لڑکی شدید زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.