مقبوضہ کشمیر :بھارتی فورسزکی شوپیاں میں طلباء پرپیلٹ فائرنگ، آنسو گیس کی شیلنگ، 14زخمی
جمعرات اپریل 22:04
(جاری ہے)
یاد رہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل عام اور کٹھوعہ میں کم عمر آصفہ کی بے حرمتی اور قتل کے المناک واقعے کے خلاف طلباء کے احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے تمام تعلیمی ادارے بند کر رکھے ہیں تاہم ہوسٹلوں میں مقیم اور ٹیوشن سینٹروں کے طلباء احتجاج کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
یا درہے کہ بھارتی فورسز کی طرف سے بدھ کے روز ضلع پلوامہ کے علاقے ترال اور دیگر علاقوں میں احتجاجی طلباء پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں پچاس سے زائد طلباء زخمی ہو گئے تھے۔ زخمیوں میںطالبات کی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
نئی دہلی کے بعد سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے
-
کرونا کے باوجود آزاد کشمیر یونیورسٹی کے 400اساتذہ نے 9ہزار سے زائد طلبہ کو فاصلاتی تعلیم دے کر روشن مثال قائم کی ہے ،سردار مسعود خان
-
بھارت جمہوری نہیں بلکہ نو آبادیاتی فسطائی ریاست ہے ، صدر آزاد کشمیر
-
ہندوستان نے کشمیریوں سے ہر حق چھین رکھا ہے،مشعال ملک
-
5فروری کو یوم کشمیر ڈے بھرپور طریقے سے منایا جائے گا
-
پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیاجا سکتا ہے ،سردار مسعود خان
-
یاسین ملک کی رہائی کے حوالے سے اقوام متحدہ سے پاکستان کا رابطہ خوش آئند ہے، مشال ملک
-
راجہ فاروق حیدر کیساتھ کھڑے ہیں، پارٹی اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتے گی، ن لیگ جدہ ریجن
-
پاکستان میںعالمی قانون ، خارجہ پالیسی، قومی سلامتی کے چیلنجز ،مسئلہ کشمیر کے قانونی پہلوئوں کی تفہیم کیلئے لیگل تھنک ٹینکس کا قیام ناگزیر ہے ،سردار مسعود خان
-
اقوام متحدہ یاسین ملک کی رہائی کیلئے بھارت پر دباو ڈالے، اہلیہ مشعال ملک کا مطالبہ
-
جن کشمیریوں کو بھارت گاجر مولی کی طرح کاٹ رہا ہے وہ پاکستانی ملت کے جسم و جان کا حصہ ہیں، سر دار مسعود خان
-
پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر میں کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد کے بغیر انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.