حیدر آباد میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجروں کا احتجاج

جمعرات 19 اپریل 2018 23:27

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) حیدر آباد میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجروں کا احتجاج ، سڑک بلاک کردی ، قاسم آباد اور نسیم نگر کے علاقہ میں بجلی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجروں نے شدید احتجاج کرتے ہو ئے سڑک بلاک کردی اور حیسکو کے خلاف نعرے بازی کی انہوں نے مطالبہ کیا کہ حیسکو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے باز آجائے ورنہ سخت احتجاج کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :