بلاول بھٹو زرداری کا مرحوم جہانگیر بدر کے بھائی یعقوب بدر کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

جمعرات 19 اپریل 2018 23:45

بلاول بھٹو زرداری کا مرحوم جہانگیر بدر کے بھائی یعقوب بدر کے انتقال ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم جہانگیر بدر کے بھائی یعقوب بدر کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ وہ سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم یعقوب بدر کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔