عالمی امن مشن کے دوران شہید7پاکستانی اہلکاروں کے لیے اقوام متحدہ میڈل
فرائض کی ادائیگی میں جان کا نذرانہ دینے والے پاکستانی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر
جمعرات اپریل 23:51

(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کیلیے اقوام متحدہ میڈل کی تقریب یواین ہیڈ کوارٹرزنیویارک میں ہوئی،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل تقریب کے مہمان خصوصی تھے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے جان کی قربانی دینے والے اہلکاروں کوخراج عقیدت پیش کیا،میڈل پانے والوں میں نائیک عطاالرحمان ،شہید نائیک قیصرعباس،سپاہی یاسرعباس ،سپاہی محمد اشتیاق عباسی اورحوالدار ذیشان احمد ،سپاہی حضرت بلال،نائیک عبدالغفور شامل ہیں آئی ایس پی آر کے مطابقاقوام متحدہ کے امن مشن میں اب تک 156پاکستانی جوان شہید ہوئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر آگئے،پولیس اور مظاہرین میں مدبھیڑ
-
ڈھائی سالوں سے ہمارا بدبودار احتساب کیاجا رہا ہے
-
11سالہ فلسطینی ”ریپ گلوکار“بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
-
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری پر حملے کا خطرہ
-
کورونا ویکسین لگوانے والے 23 افراد ہلاک
-
کورونا کی دوسری لہر نے چین کو بھی شکار بنانا شروع کر دیا
-
آئندہ ان سڑکوں پر کوئی بھکاری نظر نہ آئے
-
پاکستانی طیارے کی ضبطگی کی وجہ سے ملائیشیا میں پھنس جانے والے پاکستانی مسافر وطن واپس پہنچا دیے گئے
-
45 دن کا سفر صرف 13 دن میں طے ہوگا
-
کبھی کبھار ڈرامہ بھی دیکھتا ہوں ، ڈی جی آئی ا یس پی آر میجر جنرل بابر افتخار
-
بھارت کا پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہو گیا، پلوامہ حملے کے شواہد سامنے آ گئے
-
بلاول اپنی نالائقی اور نااہلی کا ملبہ دوسروں پر نہ ڈالیں، سینیٹر شبلی فراز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.