سانحہ کٹھوعہ کے خلاف طلبا کی ریلیوں پرفورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت
جمعہ 20 اپریل 2018 11:00
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کے ترجمان نے نہتے کشمیریوں خاص طور پر طلبہ پرغیر انسانی تشدد میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ۔
ادھر نیشنل فرنٹ ،پیروان ولایت اور محاذ آزادی نے بھی اپنے الگ الگ بیانات میں وادی کشمیر میں سانحہ کٹھوعہ پر احتجاج کرنے والے طلبہ وطالبات پر بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ نہتے کشمیریوں پر بدترین مظالم اور زیادتیوں کا موجودہ دور کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے ۔انہوںنے کہاکہ طلباء کے پرامن احتجاج پر فورسز کی طرف سے طاقت کا استعمال انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔انہوںنے کہاکہ تعلیمی اداروں کو بند کرنا بھارت کی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت اور کشمیری نوجوانوں کا مستقبل تاریک کرنے کی ایک سازش ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.