ایشوریہ رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی شادی کی 11ویں سالگرہ

جمعہ 20 اپریل 2018 12:18

ایشوریہ رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی شادی کی 11ویں سالگرہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی شادی کی 11ویں سالگرہ منائی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور اداکار ابھیشیک بچن نے 20 اپریل2007ء میں شادی کی اور جمعہ کو ان کی شادی کی 11ویں سالگرہ منائی گئی اور ان کی پہلی بیٹی آرادھیا 2011ء میں پیدا ہوئی، دونوں اداکار ازدواجی زندگی کے ساتھ ساتھ متعدد فلموں میں اکھٹے کام کر چکے ہیں جن میں’’دھائی اکشر پریم کے‘‘، ’’کچھ نہ کہو‘‘، ’’دھوم 2‘‘، ’’گرو‘‘، ’’بنٹی اور ببلی‘‘، ’’امرائو جان‘‘، ’’سرکار راج‘‘ اور راون شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :