کبل میں آوارہ کتوں کیخلاف آپریشن، درجنوں کتے ہلاک

جمعہ 20 اپریل 2018 13:08

سوات۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) کبل کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کی جانب سے بچوں کو کاٹنے کے واقعات کے بعد ٹی ایم اے کبل نے آوارہ اور باؤلے کتوں کے خلاف آپریشن شروع کردیاجس میں پہلے روز درجنوں آورہ کتوں کو تلف کردیاگیا۔

(جاری ہے)

ٹی ایم اے اہلکاروں نے توتانو بانڈئی میں آپریشن کرکے درجنوں کتوں کو ہلاک کیا۔ باقی علاقوں میں بھی آپریشن شروع کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :